ساون رُت

گہرے بادل پھر آچکے ہیں، گھروں میں خاص پکوان تیار کیے جا رہے ہیں۔ دعوتوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ خواتین فیشن کی جدت پر بات کر رہی اور مرد حضرات کے درمیان سیاسیات پر بات ہو رہی ہے۔ ساری عقل اور دانش اس کمرے میں ہی جمع ہو چکی ہے۔  ایسے میں ایک صاحب سگریٹ کا کش لیتےہوئے بارش کے دوران سڑکوں اور گلیوں میں پانی کے نکاس کے مثئلے کو لے کر حکومت وقت کی خوب دھلائی کر رہے ہیں اور پھر کمرے میں موجود تمام توپوں کا رخ اسی موضوع پر ہو جاتا ہے۔ کوئی نکاسی آب …